the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
سپریم کورٹ نے بلندر شہر آبروریزی معاملے میں مبینہ تبصرے کے لئے اترپردیش کی شہری ترقی کے وزیر محمد اعظم خان سے حلف نامہ داخل کرکے معافی مانگنے کو کہا ہے۔جسٹس دیپک مشرا کی سربراہی والی



بینچ نے آج اس معاملے کی سماعت کے دوران مسٹر خان سے کہا کہ وہ حلف نامہ داخل کرکے اپنے تبصرے کے لئے بلاشرط معافی مانگیں۔اس کے ساتھ ہی عدالت نے اس معاملے کی سماعت کےلئے 7 دسمبر کی تاریخ مقرر کی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.